وفاقی پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کیخلاف مختلف کارروائیاں‘ 10ملزمان گرفتار‘ اسلحہ و منشیات برآمد
ہفتہ 30 اپریل 2016 21:19
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اپریل۔2016ء ) اسلام آ بادپولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران 10ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل ، نقدی، طلا ئی زیو رات ، 1کلو 720گر ام چرس اور ما ل مسر وقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث دو ملزمان ما جد اور فریا د کو گرفتار کرکے ان سے مسروقہ مو ٹر سائیکل رجسٹر یشن نمبر RIK-3315 بر آمد کرلیا ۔
تھا نہ بنی گا لہ پویس نے بغیر اجا زت کھلا ڈیزل فروخت کر نے پر ملزم محمد ریا ض کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم مصور علی کو گرفتار کرکے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔(جاری ہے)
تھا نہ شالیمار پولیس ٹیم نے چوری کی واردات میں ملو ث گھریلو ملازمہ ملزمہ سا جد ہ بی بی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے نقدی اور طلا ئی زیو ر ات بر آمد کرلیے۔
تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے دو ملزمان بلا ل اور ما جد کو گرفتارکرکے ان سے 03روند پسٹل 9mmکے اور 50گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے دوران گشت ملزم عبد الرزاق کو گرفتار کرکے 1کلو 100گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت دو ملزمان جعفر عمر اور سعادت علی کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 570گر ام چرس بر آمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شر وع کر دی گئی ۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اعلیٰ کا رکر دگی کو سراہا ۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تمام تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.