وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری چین کے پانچ روزہ سرکاری دورے کے بعد واپس پہنچ گئے
ہفتہ 30 اپریل 2016 22:29
کوئٹہ۔30اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری چین کے پانچ روزہ سرکاری دورے کے بعد واپس پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ اور ان کے وفد کا یہ دورہ انتہائی کامیاب رہا جس میں اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو حتمی شکل دی گئی اور بعض منصوبوں کی مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے گئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال،سینیٹر آغا شہباز درانی ،بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے وائس چےئرمین خواجہ ہمایوں نظامی ، چےئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی دوستین جمالدینی ، وفاقی سیکرٹری مواصلات سمیت دیگر وفاقی اور صوبائی حکام بھی وفد میں شامل تھے۔
وفد نے چین کے شہروں تیانجن، شنگھائی اور بیجنگ میں مصروف وقت گذارا جس کے دوران وہاں اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں اور اجلاسوں کے علاوہ سپیشل اکنامک زونز کا دورہ اور صنعتوں کا معائنہ کیا تاکہ اقتصادی راہداری کے تحت بلوچستان میں فری ٹریڈ زونز کے قیام کیلئے چین کے سپیشل اکنامک زونز کے ماڈل کا جائزہ لیکر اسی طرز کو بلوچستان میں بھی اپنایا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.