سری لنکا کی کرکٹ ٹیم مئی انگلینڈ کا دورہ کرے گی
سری لنکن ٹیم 8 سے 10 مئی تک ایسکس کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی
اتوار 1 مئی 2016 12:36
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) سری لنکا کی کرکٹ ٹیم مئی انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ شیڈول کے مطابق سری لنکن ٹیم 8 سے 10 مئی تک ایسکس کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی، سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل 13 سے 15 مئی تک لیسٹر شائر کے خلاف دوسرا تین روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔
(جاری ہے)
سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 سے 23 مئی تک لیڈز، دوسرا ٹیسٹ 27 سے 31 مئی تک چیسٹرلی سٹریٹ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 جون تک لارڈز میں کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 21 جون، دوسرا میچ 24 جون، تیسرا میچ 26 جون، چوتھا میچ 29 جون جبکہ پانچواں اور آخری میچ 2 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی 20 انٹرنیشنل 5 جولائی کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.