کالا باغ: زہریلا کھانا کھانے سے 2 افراد ہلاک، 7 کی حالت نازک
فہد شبیر اتوار 1 مئی 2016 12:46
کالا باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مئی۔2016ء)ٹھٹھی شریف میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 کی حالت غیر ہو گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے دادا پوتی ہیں جن میں 10 سالہ تسنیم اور اس کے دادا عبد الرحمان شامل ہیں۔
(جاری ہے)
متاثرین میں ماں، 2 بیٹے دلاور اور رمضان اور 4 بیٹیاں ارم، مسکان، مقدس اور یاسمین شامل ہیں جن کی عمریں 3 سے 15 سال کے درمیان ہیں۔ متاثرین کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میانوالی منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق زہریلے کیڑے کے کاٹنے سے بکری تڑپنے لگی جسے متاثرہ خاندان نے ذبح کر لیا اور اس بکری کا گوشت کھایا، جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.