ہنگوکے عوام آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور غنی الرحمان شہید کے احسانات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے‘زاولی شاہ
اتوار 1 مئی 2016 16:09
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) ہنگوکے عوام آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور غنی الرحمان شہید کے احسانات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ ہنگو کو ضلع کا درجہ اور علاقے کے لوگوں کو ما لکانہ حقوق دلانہ احسن اقدامات ہیں۔ پیپلز پارٹی کے تمام سابق کارکنان قومی وطن پارٹی کے کارکن ہیں۔ اسرار احمداورکزئی سے مل کر ہنگو میں پارٹی کو فعال بنائیں گے ۔
آفتاب شیرپاؤ اور سیکندر شیرپاؤ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی ہنگو کے سابق جنرل سیکرٹری زاولی شاہ،ممتازتاجر حاجی وارث خان ،فرید خان ،حاجی محمد جمیل ،پرنسپل امیر محمد خان ،،عظمت حسین،میڈیا سیل کے عصمت اللہ قومی وطن پارٹی ہنگو کے دیگر کارکنوں نے ہنگو میڈیا سنٹر میں اسراراحمداورکزئی کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.