ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنے پر رضا مند ہوگیا ،شہریار خا ن
اتوار 1 مئی 2016 17:32
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار یکم مئی ۔2016ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے دعوی کیا ہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات میں شیڈول سیریز میں ایک ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ابھی تک ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ سے آیاخط نہیں دیکھا لیکن بظاہر انہوں نے متحدہ عرب امارات میں پنک بال کے ساتھ ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے،اگر انتظامات مکمل ہوجاتے ہیں تو یہ دونوں ممالک کے مابین پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ ہوگا ۔
یاد رہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ستمبر ،اکتوبر میں متحدہ عرب امارت میں شیڈول ٹیسٹ سیریز میں دو میں سے ایک ٹیسٹ ڈے ناٹ کھیلنے کی پیش کش کی تھی، دونوں ملکوں کے درمیان سیریز میں 2ٹیسٹ میچز کے علاوہ 5ون ڈے اور 2ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز بھی کھیلی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.