پاکستانی سیاست میں99فیصد لوگ کرپٹ ، جاگیرداروں اور وڈیروں کی وجہ سے ملکی ترقی ناممکن ہے ، جمشید دستی
پیر 2 مئی 2016 13:04
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ کرپشن کے باعث پاکستان جیسا ایٹمی ملک بھکاری بن چکا ہے، پاکستانی سیاست میں99فیصد لوگ کرپٹ ہیں جاگیرداروں اور وڈیروں کی وجہ سے ملکی ترقی ناممکن ہے ،عوامی راج پارٹی غریب عوام کی پارٹی ہے جو کہ سب کا بے رحمانہ احتساب کرے گی،نواز شریف اقتدار سے علیحدہ ہو جائیں ،عمران خان کے جلسوں میں فحاشی قوم کیلئے ناقابل قبول ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار نواحی علاقہ اڈہ پل14پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ کرپشن کے ناسور نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے رکھ دیا ہے ایٹمی صلاحیتوں سے مال مال ملک بھکاری بن چکا ہے ہم نے ملک میں کرپشن پر سزائے موت کا بل اسمبلی میں پیش کیا لیکن پیپلز پارٹی،تحریک انصاف اور کرپشن کرپشن کا راگ الاپنے والی جماعتوں نے اس بل کی حمایت نہ کی، کرپشن کے خاتمہ کیلئے سزائے موت کا قانون بنایا جائے کرپشن کے خاتمہ سے پاکستان دنیا بھر پر حکومت کرسکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.