
Jamshed Dasti - Urdu News
جمشید دستی ۔ متعلقہ خبریں

جمشید دستی مظفر گڑھ سے تعلق رکھتے ہیں، رکن قومی اسمبلی ہیں۔ انکی وجہ شہرت عوامی سیاست ہے، اسکے علاوہ جعلی ڈگری اسکینڈل بھی انکی وجہ شہرت بنی۔
-
جمشید دستی کی نااہلی کیس، اسپیکر کو جواب جمع کرانے کی مہلت
منگل 16 ستمبر 2025 - -
جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست ، جواب جمع کروانے کے لئے آئندہ سماعت تک مہلت
منگل 16 ستمبر 2025 - -
لاہور ہائیکورٹ، جمشید دستی کی نااہلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی
منگل 16 ستمبر 2025 - -
جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست ، جواب جمع کروانے کے لئے آئندہ سماعت تک مہلت
منگل 16 ستمبر 2025 - -
پی ٹی آئی سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف دائر چار مختلف درخواستوں پر سماعت کل ہوگی
ا*لاہور ہائی کورٹ نے پہلے ہی اس حلقے میں ضمنی انتخاب معطل کررکھاہے
اتوار 14 ستمبر 2025 -
جمشید دستی سے متعلقہ تصاویر
-
لاہورہائیکورٹ نے جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف کیس کی سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کردی
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
جمشید دستی کی نااہلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت 16 ستمبر تک ملتوی
اٹارنی جنرل آف پاکستان کو نوٹس جاری ،ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گرما گرمی، اراکین کے ایک دوسرے پر الزامات
وقاص اکرم نے پی اے سی میں جنید اکبر کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا…پر جنید اکبر نے بھی شیخ وقاص کو سیاسی خانہ بدوش قرار دیا
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
جمشید دستی کی نااہلی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کیلئے تین رکنی بنچ تشکیل
چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس خالد اسحاق ،جسٹس حسن نواز مخدوم پر مشتمل بنچ10ستمبر کو سماعت کریگا
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
سیاسی رہنما کی نااہلی کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں سماعت 10 ستمبر کو مقرر
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
عمران خان نے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اعظم سواتی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
سابق وزیراعظم نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کی صوابدید پر چھوڑ دیا ہے.سلمان اکرم راجہ
میاں محمد ندیم بدھ 20 اگست 2025 -
-
پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ عدالتوں نے دیا تو ریلیف بھی وہیں سے ملے گا،اعظم نذیرتارڑ
مقدمات میں آئین و قانون کے تحت فیصلے ہوتے ، جمشید دستی کو فوری ریلیف ملا ،وزیرقانون
منگل 12 اگست 2025 - -
پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ عدالتوں نے دیا ہے، ریلیف بھی عدالت سے مل سکتا ہے، ماضی میں ہمارے قائدین کو بھی سزائیں سنائی گئیں، انہیں عدالتوں سے ریلیف ملا، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ
منگل 12 اگست 2025 - -
الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل کر دیا
جمعرات 7 اگست 2025 - -
9 مئی مقدمات میں سزائیں قانونی عدالتی عمل کا نتیجہ ،حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے، اعظم نذیر تارڑ
پارلیمنٹ جاری مقدمات بارے فیصلہ کرنے کا فورم نہیں ،آئینی فریم ورک میں عدالتی آزادی کا احترام ضروری ہے،وفاقی وزیر قانون
بدھ 6 اگست 2025 - -
ہمارے ساتھ رویہ روز بروز خراب ہوتا جارہا ہے، استدعا ہے جمہوریت کو خطرے میں نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر
بدھ 6 اگست 2025 - -
الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل کر دیا
بدھ 6 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر قانون کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت
حکومت کا رویہ غیر جمہوری ہوتا جارہا ہے، چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
بدھ 6 اگست 2025 - -
9 مئی کے مقدمات میں سزائیں ایک قانونی عدالتی عمل کا نتیجہ ہیں، اس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے، وفاقی وزیرقانون
بدھ 6 اگست 2025 - -
الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل کر دیا
بدھ 6 اگست 2025 -
Latest News about Jamshed Dasti in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jamshed Dasti. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جمشید دستی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جمشید دستی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جمشید دستی سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان کی ٹیم کا کڑا امتحان
کرپشن کا ایک چیلنج ختم ہو پائے گا ؟ عمران خان کی شکل میں اُمید کی کرن سب کی آنکھوں میں جھلملا رہی ہے
-
حکومت پنجاب کیلئے ن لیگ اور پی ٹی آئی میں رسہ کشی !
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی تاریخی فتح ....... عمران خان کا پاکستان کو مدینہ کے طرز کی فلاحی ریاست بنانے کا وعدہ قابل تحسین ہے
-
جمشید دستی کے نئے شگوفے
مظفر گڑھ سے کھر فیملی کے خلاف الیکشن میں کامیاب ہو کر ابھرنے والے جمشید دستی جب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں آئے روز شگوفے چھوڑتے ہیں۔ گزشتہ ہفتے اسحاق ڈار کی گھڑی اتروا کر ڈرامہ کھڑا کر دیااو ..
-
مدہوش پارلیمان
جمشید دستی کا الزام کیا گل کھلائے گا؟ جمشید دستی کا مذکورہ بالا بیان سامنے آنے کے بعد بعض اراکین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا ۔ وزیر داخلہ نے اس الزام کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا
-
یوتھ فیسٹول میں تحصیلداروں کے ذریعے بھاری رقوم بھی جمع کی گئیں
الزامات سستی شہرت کا ذریعہ یا حقائق کا بے وقت افشاء اس بات کا امکان کم ہے کہ جمشید دستی یوٹرن لے کر موٴقف تبدیل کرلیں مظفر گڑھ کے اس عام سے نوجوان کو پیپلزپارٹی نے 2008 ء کے الیکشن میں اس لئے ٹکٹ دیا ..
-
ارکان پالیمنٹ الزامات کے کٹہرے میں!
جمشید دستی نے پارلیمانی ”پیٹی بھائیوں“ کی ”نشیلی راتوں“ کو بھانڈا پھوڑ دیا؟ جمشید دستی نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز میں ماہوار 4سے 5کروڑ روپے کی شراب پی جاتی ہے۔ ہر وقت چرس کی بوپھیلی رہتی ہے
مزید مضامین
جمشید دستی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.