تین میچوں کی سیریزمیں ملک کرکٹ اکیڈمی نے1-0سے برتری حاصل کی
پیر 2 مئی 2016 13:12
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) اسلامیہ کرکٹ اکیڈمی اور ملک کرکٹ اکیڈمی کے مابین کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ملک کرکٹ اکیڈمی نے1-0سے برتری حاصل کرلی ۔میڈیکل گراؤنڈ پر کھیلے جانیوالے پہلے میچ میں اسلامیہ کرکٹ اکیڈمی نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ35 اووزرمیں 178رنز بنائے ۔
(جاری ہے)
جسمیں عماد نے45،شفیق نے 39اور رشید ارمان نے 54رنز سکورکئے ۔
ملک کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے ابوبکر نے تین ،فضل مولااور افتخار نے دو،دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اسکے جواب میں کھیلتے ہوئے ملک کرکٹ اکیڈمی نے مطلوبہ ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔فیصل نے31،عبداللہ نے24ناٹ آؤٹ اور سکندر نے67رنز بناکر نمایاں سکورررہے۔اسلامیہ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے عمر نے دو،شفیق قاضی ،وقار اور نعیم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.