جرمنی کے نیکو راسبرگ نے رشین گرینڈ پرکس جیت لی
پیر 2 مئی 2016 14:14
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) جرمنی کے نیکو راسبرگ نے سیزن کی مسلسل چوتھی اور مجموعی طور پر ساتویں کامیابی حاصل کرلی،رشین گرینڈ پرکس میں بھی کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا۔پول پوزیشن سے ریس شروع کرنے والے نیکو راسبرگ نے فائنل ریس میں بھی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھا اور کسی کو قریب بھی نہ آنے دیا۔
(جاری ہے)
سیزن کی لگاتار چوتھی اور مجموعی طور پر ساتویں ریس جیت کر اپنے ہم وطن مائیکل شوماکر کا ریکارڈ برابر کردیا۔
ورلڈ چیمپین برطانیہ کے لوئس ہیملٹن دوسرے اور فن لینڈ کے کمی ریکونن تیسرے نمبر پر رہے۔ نیکو راسبرگ سیزن کی چاروں ریسز جیت کر سو پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر لوئس ہیملٹن ستاون پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور کمی ریکونن تینتالیس پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.