ابو ظہبی: لیبر عدالت کا ویٹر کو 40,000گریجویٹی دینے کا حکم
پیر 2 مئی 2016 16:21
ابوظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 2مئی 2016ء) : لیبر عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں ایک ہوٹل کے مالک کو اپنے ایک نکالے گئے ویٹر کو 500,000کی بجائے صرف 40,000درہم واجبات دینے کا حکم سنا دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں موجو د ایک ہوٹل کے ویٹر نے نوکری سے نکالے جانے کے بعد اپنے مالک پر لیبر کورٹ میں 500,000درہم کا دعویٰ کیا تھا ، اور موقف اختیار کیا تھا کہ وہ اپنی 16سال کی سروس کے دوران ہوٹل پر زائد وقت دیتا رہا ہے، یہاں تک کہ وہ جمعہ کے روز بھی ڈیوٹی دیتا تھا۔
عدالت میں ہوٹل مالک نے بتایا کہ اس نے کبھی بھی مذکورہ شخص کو اپنے وقت سے زیادہ کام کرنے کا نہیں کہا۔ بلکہ وہ تو اس کو کہہ دیتا تھا کے تم اپنے دوسرے ساتھیوں کے ساتھ جا کر آرام کر لو۔ویٹر اپنے کیئے گئے دعوے کے حق میں کوئی بھی دستاویزی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا۔ عدالت نے ہوٹل مالک کو ویٹر کو 400,000درہم ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.