قومی جونیئر فٹ سال چیمپئن سپ اسلام آباد نے جیت لی
پیر 2 مئی 2016 17:01
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء) قومی جونیئر فٹ سال چیمپئن سپ اسلام آباد نے جیت لی جبکہ پنجاب (لاہور) اور بلوچستان(کوئٹہ) کی ٹیموں نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔
(جاری ہے)
چیمپئن شپ کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی اسلام آباد کے ڈپٹی میئر چوہدری رفعت جاوید تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے اس موقع پر پاک ترک کالج کے ایجوکیشن ڈائریکٹر پاکستان، ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپل کے علاوہ پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری عدنان ملک کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
چیمپئن شپ پاک ترک کالج کے تعاون سے کھیلی گئی، ریفری کے فرائض عدنان سمیع اور عقیل نے انجام دیئے، چیمپئن شپ میں پانچ ٹیم نے حصہ لیا جن میں اسلام آباد، پنجاب( لاہور)، پنجاب (ملتان)، خیبرپختونخوا (پشاور) اور بلوچستان (کوئٹہ) شامل تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.