آل پاکستان رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ بڑے بڑے برج الٹ گئے
منگل 3 مئی 2016 12:43
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مئی۔2016ء) آل پاکستان رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں بڑے بڑے برج الٹ گئے، پاکستان نمبر ون مراد علی اور قومی چیمپئن اویس زاہد غیر متوقع طور پر شکست سے دوچار ہوکرفائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے، واپڈا نے مینز اور ویمنز سنگلز کے سیمی فائنلز میں کلین سوئپ کرلیا، ویمنز ڈبلز میں بھی صورتحال مختلف نہ رہی۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پشاور گیریڑن کلب میں مینز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نمبر ون مراد علی کو تھرڈ سیڈ واپڈ کے عبدالرحمان نے 21-15، 19-21 اور 18-21 سے اپ سیٹ شکست دی، دوسرے سیمی فائنل میں نیشنل چیمپئن اور رینکنگ میں پاکستان نمبر 2 واپڈا کے اویس زاہد کو پاکستان نمبر 4 واپڈا ہی کے عرفان سعید نے 21-13، 17-21 اور 15-21 سے ہراکر فائنل میں جگہ بنالی، ویمنزسنگلز کے دونوں سیمی فائنلز واپڈا کی کھلاڑیوں میں ہوئے، پہلے مقابلے میں پاکستان نمبر ون خضرہ رشید نے بشریٰ قیوم کو 21-18 اور 21-12 سے زیر کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.