سندھ اسمبلی نے اپنے تیسرے پارلیمانی سال کے 100 دن مکمل کر لئے
منگل 3 مئی 2016 16:44
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء ) سندھ اسمبلی نے منگل کو اپنے تیسرے پارلیمانی سال کے 100 دن مکمل کر لیے ہیں ۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس منگل کو صبح 11 بجکر 20 منٹ پر اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا ۔ تلاوت کلام ، نعت رسول مقبولﷺ اور فاتحہ خوانی کے بعد محکمہ خوراک اور محکمہ محنت سے متعلق وقفہ سوالات شروع ہوا ۔
اسی اثناء میں متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے رکن محمد حسین خان نے اپنی نشست پر کھڑے ہو کر نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت طلب کی ۔ اسپیکر نے ان سے کہا کہ وقفہ سوالات کے بعد انہیں بات کرنے کا موقع دیا جائے گا لیکن محمد حسین خان مسلسل اصرار کرتے رہے کہ انہیں بات کرنے دی جائے ۔ اسپیکر کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم کے دیگر ارکان بھی اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.