ملک بھر میں شب معراج( کل) مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی
منگل 3 مئی 2016 17:27
سرگودھا۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء )سرگودھا سمیت ملک بھر میں شب معراج (کل)بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی۔
(جاری ہے)
ملک بھر میں مسلمان کل کی رات مساجد‘ امام بارگاہوں‘ گھروں اور دیگر مقامات پر شب معراج کے حوالہ سے خصوصی عبادات کرینگے جس میں ملکی سلامتی‘ بقاء‘ استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کی جائینگی شب معراج کے موقع پر مختلف مقامات پر محافل نعت کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس میں ملک بھر کے نعت خوان نبی پاک کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کرینگے مختلف مساجد میں باجماعت صلوة التسبیح بھی پڑھائی جائیگی جبکہ کئی مساجد میں روزہ رکھنے کیلئے سحری کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.