دہشت گردی کے شکار صحافیوں کو آج تک انصاف نہیں مل سکا۔حلیم عادل شیخ
صحافیوں کے تحفظ سے جان چھڑانے والے حکمران مال بنانے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ ملیر اور کراچی شہر میں امریکا اور افریقا جیسا فرق ہے۔ملیر کے دورے پر گفتگو
منگل 3 مئی 2016 20:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ شہر کراچی سے آدھے گھنٹے کی مسافت کے باوجود ضلع ملیر ترقی کے لحاظ سے صدیوں پیچھے ہے ملیر اور کراچی شہر میں امریکا اور افریقا جیسا فرق ہے ،حکومت کی مجرمانہ غفلت ،لاپرواہی اور عدم دلچسپی نے ملیر کو لاوارث اور کچرے کے ڈھیر میں بدل کر رکھ دیاہے ،یہاں پر موجودگلیاں اندھیرے میں ڈوبی ہوئی ہیں روڈ اور راستے تباہ ہیں مساجد تک میں وضو کاتک کاپانی نہیں ہے ،چوری اورڈکیتی جیسے معاملات کا ہونا یہاں کے علاقوں میں معمول کا کام ہے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے ملیر کاٹھور میں پی ٹی آئی کے رہنما نوید کلمتی کی رہائش گاہ پر ٹی پارٹی کی دعوت پر مقامی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات میں کہی،انہوں نے رہنماؤں کے ہمراہ نوری آباد میں پی ٹی آئی کے رہنما رفیق پالاری کے چچا، گڑاپ کے سماجی رہنما رضامحمد جوکھیو اور درسانہ چھنو میں حاجی ظفر درس کے قریبی رشتے دار کے انتقال پر ان کے گھروں میں جاکر ملاقاتیں کیں اور فاتحہ خوانی کی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.