زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انٹراورسٹی سپورٹس گالہ اختتام پذیر ہوگیا
منگل 3 مئی 2016 21:42
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انٹراورسٹی سپورٹس گالہ اختتام پذیر ہوگیا۔ یونیورسٹی میں پاک امریکہ مرکز اعلیٰ تعلیمات ایگریکلچرو فوڈ سیکورٹی اور ہال وارڈن آفس کے اشتراک سے طالبات کے مابین سائیکلنگ‘ بیڈ منٹن‘باسکٹ بال ‘ ٹیبل ٹینس اور اتھلیٹکس کے مقابلے منعقد ہوئے۔
خدیجتہ الکبریٰ ہال میں منعقدہ اختتامی میچ کی تقریب کے مہمان خصوصی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر اقرار احمد خاں تھے جبکہ رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نجمہ افضل خاں نے مہمان اعزاز کے طور پر اختتامی میچ دیکھا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹر اقراراحمد خاں نے کہا کہ یونیورسٹی میں اولمپکس سہولیات کا حامل سپورٹس کمپلیکس تعمیر کیا جا رہا ہے جبکہ تمام کھیلوں کے حوالے سے شعبہ جات سے پریزیڈنٹ و وائس پریزیڈنٹ کیلئے نامزدگیوں کا عمل مکمل ہونے کے بعد کھیلوں کے میدانوں کو بھرپور انداز میں آباد کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.