وزیر اعظم کے استعفیٰ کے بغیر شفاف تحقیقات کا امکان کم ہے، طاہر القادری
احتساب میں مفاہمت کی سیاست آڑے آئی تو یہ قوم سے دھوکہ ہو گا ،احتساب بلا تاخیر شروع کیا جائے لندن علاج کے دوران اہم ثبوت ٹھکانے لگ چکے ،حکمران مزید وقت چاہتے ہیں ،سربراہ عوامی تحریک
منگل 3 مئی 2016 22:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مئی۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس آنے کے بعد اول روز سے یہ موقف رہا ہے کہ سب سے پہلے وزیر اعظم کا احتساب ہونا چاہیے اور احتساب کیلئے اپوزیشن اتفاق رائے سے ٹی او آرز بنائے اور با اختیار جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے آرڈیننس جاری کیا جائے ،جوڈیشل کمیشن سزا دینے اور ٹرائل کے اختیار کا حامل ہونا چاہیے،انہوں نے مرکزی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے استعفیٰ کے بغیر شفاف تحقیقات کا امکان کم ہے، وزیر اعظم کے احتساب میں مفاہمت کی سیاست آڑے آئی تو یہ قوم کے ساتھ بہت بڑا دھوکا ہو گا،انہوں نے کہا کہ Conflict of Interest کی چھان بین ٹی او آرزکا حصہ ہونی چاہئے تا کہ یہ بات بھی سامنے آ سکے کہ وزیر اعظم کے بچوں نے اپنے وزیر اعظم والد کی قانونی حیثیت اور ریاستی اثر و رسوخ سے کس حد تک فائدہ اٹھایا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.