ننھے افغان میسی کے والد نے انہیں پاکستان میں بھی غیر محفوظ قرار دے دیا
محمد علی منگل 3 مئی 2016 23:28
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 مئی۔2016ء) ننھے افغان میسی کے والد نے انہیں پاکستان میں بھی غیر محفوظ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے معروف فٹبالر میسی کے ننھے افغان مداح مرتضیٰ احمدی کو سیکورٹی خدشات کے باعث کچھ روز قبل پاکستان منتقل کر دیا گیا تھا۔ مرتضیٰ احمدی کے ہمراہ ان کا پورا خاندان پاکستان منتقل ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
مرتضیٰ احمدی کے والد محمد عارف احمدی نے بتایا ہے کہ انہیں فون پر دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں جس کے بعد انہوں نے سب بیچ باچ کر پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کیا۔
وہ ان دنوں بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں مقیم ہیں۔ تاہم اب پاکستان منتقل ہونے کے باوجود مرتضیٰ احمدی کے والد کا کہنا ہے کہ وہ یہاں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر سے درخواست کی ہے کہ احمدی کو کسی محفوظ ملک منتقل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.