سکاٹ لینڈ اگست میں متحدہ عرب امارات کیخلاف انٹرکانٹینینٹل کپ اور دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی کریگا
بدھ 4 مئی 2016 12:48
ایڈن برگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) سکاٹ لینڈ رواں سال اگست میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انٹرکانٹینینٹل کپ اور دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی کریگا۔
(جاری ہے)
سکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان چار روزہ انٹرکانٹینینٹل کپ میچ 9 سے 12 اگست تک مانوفیلڈ پارک ایبرڈین میں کھیلا جائے گا اور یہی گراؤنڈ دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی بھی کرے گا۔ پہلا میچ 14 اور دوسرا میچ 16 اگست کو کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.