دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق وزارتی کمیٹی کا اجلاس، دوبارہ آبادکاری کے منصوبے جلد شروع کرنے کی ہدایت
وزارتی کمیٹی کی زمین کے حصول میں وزارت امور کشمیر اورگلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کی تعریف
بدھ 4 مئی 2016 17:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق وزارتی کمیٹی نے دوبارہ آبادکاری کے منصوبے جلد شروع کرنے اور ڈیم کی تعمیر کے لیے مطلوبہ زمین کا باقی ماندہ 10 فیصد جلد حاصل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ اعتمادسازی کے تحت فلاحی منصوبوں ، صحت و تعلیم وغیرہ کے منصوبوں کی نگرانی گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کر ے گی جب کہ اس کے لیے مطلوبہ فنڈز اور افرادی قوت واپڈا فراہم کر ے گا، ڈیم کی تعمیرات و دیگر حفاظتی اُمور کے لیے وزارت داخلہ سے رینجرز کا ایک ونگ طلب کرنے کی درخواست کی جائے گی۔
بدھ کو کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیربرائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوا جس میں وفاقی وزیرامور کشمیر کے علاوہ وفاقی وزیر برائے پلاننگ احسن اقبال، وفاقی وزیربرائے بین الصوبائی امور ریاض حسین پیرزادہ، وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اینڈ ہومن ریسورس ڈویلپمنٹ پیر صدر الدین راشدی، وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن وفاقی سیکرٹری امور کشمیر عابد سعید، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین ، چیئرمین واپڈا ظفرمحمودسمیت دیگراعلیٰ حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.