خالد شمیم ویڈیو، جیل عملے کی معاونت شامل ہے ٗجے آئی ٹی
بدھ 4 مئی 2016 19:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) جے آئی ٹی نے اڈیالہ جیل سے عمران فاروق کیس کے ملزم خالد شمیم کا ویڈیو بیان ریکارڈ کرنے کے معاملے پروزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرادی ۔رپورٹ میں خالد شمیم کا ویڈیو بیان ریکارڈ کرنے والے ذمہ داروں کو تعین کیا گیا ۔
(جاری ہے)
عمران فاروق کیس کے ملزم خالد شمیم کا ویڈیو بیان ریکارڈ کرنے کے معاملہ پر جے آئی ٹی کی جانب سے وزارت داخلہ کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ خالد شمیم کا بیان ریکارڈ کرانے میں اڈیالہ جیل کے عملے کی معاونت شامل ہے ۔رپورٹ کے مطابق ملزم خالد شمیم نے رضامندی سے بیان دیا ہے ٗ جیل کے عملے نے ہی خالد شمیم کابیان ریکارڈ کیا ہے، جیل ریکارڈ کے مطابق باہر سے کوئی شخص جیل میں نہیں گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.