شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں ڈیبیٹنگ سوسائٹی شیخ خلیفہ بن زاید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی جانب سے تقریری مقابلے کا اہتمام
بدھ 4 مئی 2016 22:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مئی۔2016ء) شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں ڈیبیٹنگ سوسائٹی شیخ خلیفہ بن زاید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی جانب سے تقریری مقابلے کا اہتمام کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان، چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس اور پرنسپل شیخ خلیفہ بن زاید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج تھے۔
دیگر مہمانان میں پروفیسر ڈاکٹر تفضل حق محمود(وائس پرنسپلSKZMDC ) ، پروفیسر ڈاکٹر ہارون ڈار، ڈاکٹر ہارون جاوید مجید(صدر فیکلٹی ڈیبیٹنگ سوسائٹی)، ڈاکٹر خرم، ڈاکٹر عائشہ ہمایوں(رجسٹرار)، ڈاکٹر عمران انور و دیگر شامل تھے،طلبہ کی آرگنائزنگ کمیٹی سعد سلطان(وائس پریذیڈنٹ)، حسنین علی سید(جنرل سیکرٹری)، حنزلہ عامر(سیکرٹری)اور عبداللہ (فنانس سیکرٹری ) پر مشتمل تھی اور طلبہ کی بڑی تعداد نے تقریری مقابلہ میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.