احتساب، دیانت، بچت اور شفافیت پنجاب حکومت کا ایمان ہے:وزیر اعلی کی منتخب نمائندوں سے گفتگو
قومی وسائل کا شفاف استعمال یقینی بنا کر مختلف پراجیکٹس میں215ارب کی بچت کرکے روشن مثال قائم کی ہے:شہباز شریف عوام بخوبی جان چکے ہیں کہ انکی بے لوث خدمت کون کر رہا ہے اور تخریبی سیاست کون،ترقی کے مخالفین ناکام رہیں گے
بدھ 4 مئی 2016 22:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی ،خوشحالی اور روشنیوں کے سفر کی جانب بڑھ رہا ہے لیکن چند سیاسی عناصر ذاتی مفادات کی خاطر اس سفر میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے منصوبوں میں شفافیت اور اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے قوم کے اربوں روپے بچائے ہیں۔
احتساب، دیانت، بچت اور شفافیت پنجاب حکومت کا ایمان ہے۔سیاسی مخالفین ملکی ترقی روکنے کے درپے ہیں، تاہم پاکستان کی باشعور عوام ایسے عناصر کی ہر سازش ناکام بنا دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاجنہوں نے یہاں ان سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت نے کئی منصوبوں میں کم سے کم بولی دینے والوں سے بات کرکے قوم کے اربوں روپے بچائے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.