پشین کے علاقے سے افغان پولیس کے اہلکارکو حساس ادارے نے گرفتار کرلیا

بدھ 4 مئی 2016 22:45

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء ) پشین کے علاقے سے افغان پولیس کے اہلکارکو حساس ادارے نے گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق بدھ کی رات کو احساس ادارے نے ضلع پشین کی کلی تراٹہ کے قریب موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے افغان پولیس اہلکار کو گرفتا رکرلیا اور فوری طور پر اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :