رحیم یارخان میں جاری ترقیاتی منصوبے اپنی مقرر ہ مدت میں مکمل کئے جائیں،ڈی سی او
جمعرات 5 مئی 2016 14:52
رحیم یارخان۔ 5 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء) ڈی سی او رحیم یار خان کیپٹن(ر)محمد ظفر اقبال نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری عوامی فلاح وبہبود کے ترقیاتی منصوبے اپنی مقرر ہ مدت میں مکمل کئے جائیں اور اس ضمن میں تمام محکمے اپنی سروسز کے معیار کو عوامی توقعات کے مطابق بنائیں تاکہ ان منصوبوں سے عوام دیرپا مستفید ہو سکیں۔
یہ بات انہوں نے اقبال آباد تا ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان تک زیر تعمیر22.73کلومیٹر طویل سڑک کے تعمیراتی کاموں کی پیشرفت و معیار کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ یہ سڑک اپنی نوعیت کا اہم منصوبہ ہے جس کی تکمیل سے2اضلاع آپس میں لنک ہو جائیں گے اورعوام کی سفری مشکلات کا خاتمہ ہوگا۔انہوں نے متعلقہ محکمہ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مقررہ اہداف کو مد نظر رکھتے ہوئے بروقت و معیاری تعمیر ہونی چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.