میاں صاحب ! جلسہ میں آنے کی دعوت دیتی تو ضرور آتا ،خورشید شاہ
ٹی او آرز میں آپ سے استعفا نہیں مانگا ،کسی نے غلط گائیڈ کیا ہے، گفتگو
جمعہ 6 مئی 2016 18:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جو ٹی او آرز دیئے ہیں اس میں استعفیٰ شامل نہیں ، وزیراعظم صاحب آپ کو کسی نے غلط گائیڈ کیا ہے جلسے کے دوران آپ کے یاد کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا خورشید شاہ نے کہا کہ ہمیشہ مثبت اپوزیشن کی ہے وزیراعظم نواز شریف سندھ گئے سکھر میں منصوبے کا اعلان کیا بہت خوشی ہوئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف صاحب جلسے میں شرکت کی دعوت دیتے تو بہت خوشی ہوتی وزیراعظم صاحب آپ نے جلسے کے دوران مجھے یاد کیا آپ کے یاد کرنے کا شکریہ انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن نے جو ٹی او آرز دیئے ہیں ان میں وزیراعظم کا استعفیٰ شامل ہی نہیں ہے وزیراعظم صاحب آپ کو کسی نے غلط گائیڈ کیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.