پنجاب بھر کی فلو ر ملوں نے رواں سیزن گندم کی خریداری شروع کر دی‘پاکستان فلو رملز ایسوسی ایشن
فاضل گندم کی نکاسی تک فلور ملز انڈسٹری اور کاشتکار دباؤ کا شکار رہیں گے ، تقریبا آدھی انڈسٹری بند پڑی ہے،پنجاب حکومت ایکسپورٹ پالیسی کا اعلان کرے، گندم کی مصنوعات کی ایکسپورٹ کیلئے 150ڈالر کا ریبیٹ دیا جائے‘رہنماؤں کا مشترکہ بیان
جمعہ 6 مئی 2016 20:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء ) پنجاب بھر کی فلو ر ملوں نے رواں سیزن گندم کی خریداری شروع کر دی ہے ، امسال گندم کی بمپر کراپ حاصل ہوئی ہے اور پنجاب حکومت کی جانب سے40لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف تیز ی سے پورا کیا جا رہا ہے جس پروزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ محکمہ خوراک پنجاب بھی اپنا کام ذمہ داری کے ساتھ پورا کرے گا۔
یہ بات پاکستان فلو رملز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں چوہدری افتخار مٹو(چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن ، پنجاب) گروپ لیڈرو سابق مرکزی چیئرمین عاصم رضا احمد ،سابق چیئرمین پنجاب میاں محمد ریاض نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ ہر سال کی طرح گندم کی خریداری کرنے والی فلور ملوں نے رواں سیزن 2016 کیلئے پنجاب بھر سے گندم کی خریداری کا آغاز کر دیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.