پولینڈ ،فٹبال شائقین کاپسندیدہ ٹیم کو انوکھا اور حیرت انگیز خراج تحسین
ہفتہ 7 مئی 2016 15:05
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مئی۔2016ء ) پولینڈ میں فٹ بال فائنل میں مداحوں نے انوکھا منظر ترتیب دے ڈالا،فٹبال شائقین نیپسندیدہ ٹیم کو انوکھا اور حیرت انگیز خراج تحسین پیش کرکے سب کو حیران کر دیا۔ دنیا کے ہر حصے میں موجود فٹ بال ورلڈ کپ کے مداحوں کا جوش و خروش تو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہی ہے لیکن اسٹیڈیم میں براہ راست میچ دیکھنے کیلئے آنے والے مداحوں کا جنون اور جذبے کے تو کیا ہی کہنے ہیں۔
پولینڈ کے ایک اسٹیڈیم میں پولش کپ فائنل میچ کے یہ مناظر کسی حقیقی آگ لگنے کے نہیں بلکہ مداحوں کی جانب سے اپنی پسندیدہ ٹیم کو دیا جانیوالاانوکھا اور حیرت انگیز خراج تحسین ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں فٹ بال شائقین نے اسٹیڈیم میں داخل ہوتے ہی میچ کے آغاز سے قبل جھنڈے ہوا میں لہرا کر اورشعلوں میں جلتی مشعلیں تھام کر اپنی ٹیم کو جیت کا پیغام پیش کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.