میر تقی میر کی زندگی پر مبنی فلم ماہِ میرکا پریمیئر شو کا انعقاد
اتوار 8 مئی 2016 17:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) میر تقی میر کی زندگی پر مبنی فلم ماہِ میرکا پریمیئر شو لاہور میں منعقد ہوا جس میں شوبز شخصیات سمیت فلم کی سٹار کاسٹ نے بھی خصوصی شرکت کی۔سرمد سبھائی کی تحریر کردہ فلم ماہِ میر کی کہانی ایک ماڈرن ڈے شاعر جمال کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زندگی کے مشکل فیز سے گزر رہا ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
فلم میں شاعر جمال کے ساتھ ساتھ اداکار فہد مصطفٰی کو میر تقی میر کے روپ میں بھی دکھایا گیا ہے کہ کس طرح میر نے اپنی زندگی کے مشکل وقت گزارے۔
فلم کی کاسٹ میں فہد مصطفٰی، امان علی، صنم سعید، منظر سبھائی، علی خان اور دیگر شامل ہیں۔ فنکاروں کا کہنا تھا کہ فلم ماہِ میر پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک مثبت اضافہ ہے۔فنکاروں سمیت فلم دیکھنے کیلئے فلم بینوں کی بڑی تعداد فورٹرس سکوائر مال میں موجود تھی جنہوں نے فلم کو بے حد پسند کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.