پانامہ لیکس ، وفاقی بجٹ کی تیاری میں تاخیر کا خدشہ
پیر 9 مئی 2016 11:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مئی۔2016ء) پاناما لیکس ہلچل کے باعث وفاقی بجٹ کی تیاری میں تاخیر کا خدشہ ہے ، بجٹ تین جون کو پیش ہونے کا امکان ہے ، بجٹ میں غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے مراعاتی پیکج پر بھی کام شروع کر دیاگیا۔ پاناما لیکس سے آنے والے سیاسی بھونچال سے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔
وزارت خزانہ کے مجوزہ بجٹ شیڈول 2016-17 کے مطابق 27 مئی کو بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا جانا تھا تاہم وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی بجٹ 3 جون کو پیش کیا جائے گا۔ سیاسی ہنگامہ آرائی میں مئی کے پہلے ہفتے ہونے والا قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس بھی نہیں ہوسکا۔ نئے مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے سفارشات کیلئے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بھی ابھی تک نہیں ہوسکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.