ایک سال کے دوران سویا بین کا درآمدی حجم 10ہزار ٹن سے بڑھ کر 6 لاکھ ٹن ہوگیا
منگل 10 مئی 2016 11:14
اسلام آباد ۔10مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مئی۔2016ء) گذشتہ سال کے دوران پاکستان نے 6 لاکھ ٹن سویا بین درآمد کیا جبکہ اس سے گزشتہ برس 2014ء کے دوران سویا بین کی درآمدات کاحجم صرف 10ہزار ٹن رہا تھا۔ سویا بین نہ صرف انسانی غذائی ضروریات کی تکمیل کیلئے استعمال کیاجاتاہے بلکہ اس سے لائیو سٹاک جکا شعبہ دودھ کی پیداوار بڑھانے میں بھی مدد حاصل کرتاہے ۔
پاکستان مین سویا بین کی یومی کھپت کا تخمینہ2 ہزار ٹن ہے۔ معروف تجزیہ کار ماجد عزیز نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ سویا بین کی طلب میں ہونے والے غیر معمولی اضافہ کی تکمیل کیلئے پاکستان کو درآمدات پر انحصار کرنا پڑتا ہے جس سے قیمتی زرمبادلہ کے خرچ کے ساتھ ساتھ قومی معیشت پربھی دباؤبڑھتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں سویابین کی کاشتکاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے ملک میں سویا بین کی کاشتکاری کے فروغ کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں جس سے امید ہے کہ اس کی درآمد کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.