عجمان: میونسیپیلٹی کی کاروائی، پارکنگ لاٹوں میں لمبے عرصے سے پڑی 161 گاڑیاں ضبط
منگل 10 مئی 2016 13:03
عجمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10مئی 2016ء) : عجمان میونسیپیلٹی کے اہلکاروں نے کاروائی کی دوران پارکنگ پلازوں ، پارکنگ لاٹوں اور گلیوں میں ایک لمبے عرصے سے ترک کر دہ 161گاڑیوں کو ضبط کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میونسیپلیٹی کے ایک اہلکار نے کہا کہ شہر کی قدرتی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیئے اس مہم کا آغاز کیا ہے ۔
(جاری ہے)
کیوں کہ یہ پرانی اور ٹوٹی پھوٹی گاڑیاں شہر کے حسن کو گہنا کر دیتی ہیںَ انہوں نئے کہا کہ میونسیپیلٹی شہریوں کو بھی اس ضمن میں اقدامات کرنے کا کہہ رہی ہے تا کہ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جاسکے۔
اس مہم کا مقصد یہ بھی ہے کہ غیر قانونی طور پر استعمال کی گئیں گاڑیوں کے بار ے میں بھی پتہ چل سکے۔ انہوں شہریوں سے درخواست کی کہ وہ لمبے عرصے کے لیئے گاڑیوں کو پارکنگ لاٹوں اور گلیوں میں نہ چھوڑیں نہیں تو ان پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.