کراچی کا بے نظیربھٹو ٹراما سینٹرافتتاح کے بعد بھی فعال نہ ہوسکا
ٹراما سینٹرمیں 500 بستر، 18 آپریشن تھیٹرز اور جدید طبی آلات موجودہیں
منگل 10 مئی 2016 13:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 مئی۔2016ء) اربوں روپے کی لاگت سے بننے والا سول اسپتال میں بے نظیربھٹو ٹراما سینٹر مریضوں کے علاج کے لیے فعال نہ ہوسکا۔تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں سول اسپتال میں اربوں روپے کی لاگت سے بننے والا بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹرافتتاح کے 4 ماہ بعد بھی فعال نہ ہوسکا جہاں اب بھی ہو کا عالم ہیں۔
(جاری ہے)
بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد 2009 میں رکھا گیا جسے جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے ٹراما سینٹر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے لیکن اسے اب تک مریضوں کے فعال نہیں کیا جاسکا۔
چھ سال کے طویل عرصے میں صرف 8 منزلیں ہی تیارہوسکیں جب کہ بقیہ کام سست روی کا شکارہے۔ ٹراما سینٹرمیں 500 بستر، 18 ا?پریشن تھیٹرزاورجدید طبی آلات موجودہیں جب کہ اسپتال کی عمارت پر ہیلی پیڈ بھی بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ 23 دسمبر کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بے نظیر ٹراما سینٹر کا افتتاح کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.