ایکوپنکچر کو بین الاقوامی معیار کے مطابق متعارف کروایاجائے،ڈاکٹر محمد محسن
منگل 10 مئی 2016 19:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2016ء) ایکو پنکچر طریقہ علاج کو بین الاقوامی معیار کے مطابق متعارف کروایا جائیگا۔ایکو پنکچر طریقہ علاج کی پروموشن کے لیے خصوصی فنڈز مختص کیا جائیگا تاکہ زیادہ سے زیادہ ملکی عوام ایکو پنکچر طریقہ علاج سے استفادہ کر سکے۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹرمحمد محسن،کرنل ڈاکٹر ارشاد خان،ڈاکٹر جویریہ آف پی سی،ڈاکٹر جاویداقبال شاہ،ڈاکٹر خالد،ڈاکٹر شہزاد انور،ڈاکٹر عفت ہاشمی ،ڈاکٹر رفیع ،ڈاکٹر عالم شیر،ڈاکٹر سید محمودعلی،ڈاکٹر نورزماں رفیق،ڈاکٹر طارق چوہدری نے ایکو پنکچر میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے زیر اہتمام الحمرا ہال نمبر3میں منعقدہ پانچویں میڈیسن ا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سیکرٹری ہیلتھ پنجاب مہمان خصوصی تھے انہوں نے کہاکہ حکومت کی عدم توجہ کا شکار ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ1972 میں پاکستان پہلا ملک تھا جسے عوامی جمہوریہ چین نے ایکو پنکچر طریقہ علاج کو اختیار کرنے اور تربیت کے لئے ہر ممکن تعاون اور مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی۔ ڈاکٹر محسن نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے 2003 میں صوبے کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں گریڈ اٹھارہ میں ایکو پنکچرسٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی کی منظوری دیتے ہوئے باقاعدہ نو ٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔
جس پر تیرہ سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہو سکا۔ا نہوں نے فیڈرل پبلک کمیشن میں قوانین سے ہٹ کرمنظور نظرایکو پنکچرسٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی پر مذمت کا اظہار کیا۔ کانفرنس میں ڈاکٹر عبدالغفار،ڈاکٹر حفیظ چوہان ڈاکٹر ناصر کھوکھر،ڈاکٹر صومیہ داؤد،ڈاکٹر محمد اشفاق،ڈاکٹر شبیرعنایت،ڈاکٹر محمد افضل میو،حکیم اظہار احمد خاں،حکیم ثاقب مجید،ڈاکٹر عامر داؤد،ڈاکٹر عرفان صدیقی،ڈاکٹر اسماعیل اقبال،ڈاکٹر رمضان ہاشمی،ڈاکٹر ایم ایس بابر،ڈاکٹر وسیم انور،ڈاکٹر فیض بتول،ڈاکٹر نوشین،ڈاکٹر سائرہ اور ڈاکٹر سعیدہ فیصل کے علاوہ ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹر ز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ولادیمیر پوٹن کی پانچویں مدت صدارت کا آغاز
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.