علی حیدرگیلانی کی بازیابی، مقدمہ کا ایک ملزم ہلاک،دوسرا اشتہاری ہے
منگل 10 مئی 2016 22:59
ملتان۔10 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مئی۔2016ء ) سابق وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کے بازیاب ہونیوالے بیٹے علی حیدرگیلانی کے اغواء کا تھانہ سیتل ماڑی میں مختلف دفعات اورانسداد دہشت گردی کی دفعہ 7اے ٹی اے کے تحت درج ہواتھا جبکہ مقدمے کا نامکمل چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر1ملتان میں جمع کرایاگیا۔
(جاری ہے)
اس مقدمے کاایک ملزم بلال لانگ پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ ایک ملزم محمد اقبال عرف بالا جو ڈیرہ اسماعیل خان کارہنے والا ہے ،اشتہاری قراردیاجاچکاہے۔
ایس ایچ او تھانہ سیتل ماڑی افضل گجر نے مزید بتایا کہ باقی ملزمان نامعلوم ہیں ، پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ علی حیدرگیلانی کے اغواء کی تفتیش میں ازبک گروپ ملوث تھاجوعلی حیدرکو ملتان سے اغواء کرنے کے بعد افغانستان لے گیاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.