کترینا کیف کو گھر کرائے پر مل گیا
بدھ 11 مئی 2016 14:52
ممبئی ۔ 11 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 مئی۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف نے باندرا میں گھر کرائے پر لے لیا۔
(جاری ہے)
بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی خوبرو ہیروئن اداکارہ کترینا کیف جو رنبیر سے تعلق کے خاتمے کے بعد بے گھر ہو کر باندرا میں کچھ عرصے سے گھر کرائے پر ڈھونڈھ رہی تھیں کو بالاخر اس کام میں کامیابی مل گئی ہے،انہیں باندرا میں کرائے پر گھر میسر ہو گیا ہے،اداکارہ کی نئی فلم جگا جاسوس ہے جس میں ان کے ہیرو رنبیر کپور ہیں، فلم کی ہدایات انوراگ باسو ہیں،فلم جلد ہی ریلیز ہو جائیگی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.