انٹرنیشنل کانفرنس/ٹریننگ ورکشاپ میں ملتان کی 2خواتین کی شرکت
بدھ 11 مئی 2016 17:14
ملتان۔11 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 مئی۔2016ء ) سائپ(سی آئی ای پی)کے زیراہتمام 3 روزہ انٹرنیشنل کانفرنس/ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت کے لئے وومن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کی دو خواتین 12مئی کو سری لنکا روانہ ہونگی۔
(جاری ہے)
سری لنکا میں 13مئی سے شروع ہونے والی اس انٹرنیشنل کانفرنس میں سارک ممالک کے وومن چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی نمائندہ خواتین شرکت کررہی ہیں جبکہ پاکستان کے 3 شہروں ملتان سے دو،پشاور سے دو اور لاہور سے بھی دوخواتین اس ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت کررہی ہیں۔
وومن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان سے سابق صدر معصومہ سبطین اور موجودہ جنرل سیکرٹری فلزا ممتاز اس ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت کرکے کاروبار بڑھانے،عالمی مارکیٹوں میں روابط بڑھانے ،مختلف قوانین سے آگاہی اورسارک ممالک کے وومن چیمبرز میں روابط بڑھانے کے معاملات سے آگاہی حاصل کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.