خیبرپختونخواحکومت شعبہ تعلیم میں نمایاں بہتری لائی ہے، ڈاکٹرامجد علی
شعبہ تعلیم کی اصلاح کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے سرکاری تعلیمی اداروں پر عوام کا اعتماد بڑھنے کیساتھ بچوں کے داخلہ کی شرح میں اضافہ ہواہے، معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کے
بدھ 11 مئی 2016 17:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے شعبہ تعلیم کی اصلاح کے لئے ایسے جو اقدام اٹھائے جن ان کی بدولت سرکاری تعلیمی اداروں پر عوام کا اعتماد بڑھنے کے ساتھ بچوں کے داخلہ کی شرح میں نمایاں اضافہ ہواہے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے حلقہ پی کے۔82 کے گورنمنٹ ہائی سکول خزانہ میں سہولتوں کی فراہمی سے متعلق منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں ضلعی کونسلرزمین خان، ڈی ای او سوات معززین علاقہ اورعوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ڈاکٹر امجد علی نے اس موقع پر سکول کے لئے دو سو نئی کرسیاں اور فرنیچر بھی فراہم کیے اورکہا کہ تعلیم ہی ایسا زیور ہے جس کے ذریعے ترقی کاحصول ممکن بنایا جاسکتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.