مکہ: خانہ کعبہ کی حدود میں موبائل فون چارج کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی
جمعرات 12 مئی 2016 11:54
مکہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12مئی 2016ء) : سعودی حکومت کی طرف سے عمرہ زائرین کے لیئے خانہ کعبہ (حرم)کی حدود کے اندر موبائل فون چارج کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ عمرہ زائرین اور نمازی حضرات کو درپیش مشکلات کم کرنے میں سعودی حکومت ہمیشہ سے ہی کوشاں رہی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عمرہ زائرین کو حرم کی حدود میں موبائل کی بیٹری ختم ہونے کی صورت میں اپنوں سے رابط مشکل ہو جاتا تھا۔
سعودی حکومت نے اب حرم کی حدود میں موبائل فون چارج کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے ۔ اس کے لیئے حرم میں موجود ستونوں کے ساتھ الیکٹرک ساکٹوں کو لگا دیا ہے ۔تا کہ کوئی بھی فرد اس سے چارجنگ کر سکے۔ بس عمرہ زائرین کو چارجنگ کے لیئے ان ستونوں کے پاس بیٹھنا ہو گا۔ ان ستونوں کی مہیا کردہ ساکٹوں سے ایک وقت میں آٹھ موبائل چارج کیئے جا سکیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.