بجلی صارفین کو مفت انصاف فراہم کرکے زائد بلنگ سے نجات دلائی جا رہی ہے، محمد یامین
ڈپٹی کمشنر ملیر کے کیمپ آفس میں درخواستوں کی سماعت کے موقع پر ایڈوائزروفاقی محتسب کی گفتگو
جمعرات 12 مئی 2016 19:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) وفاقی محتسب ریجنل آفس کے ایڈوائزر محمد یامین نے کہا ہے کہ بجلی صارفین کو مفت انصاف فراہم کرکے زائد بلنگ سے نجات دلائی جارہی ہے۔ یہ بات انہوں نے ڈپٹی کمشنر ملیر کے کیمپ آفس میں ضلع ملیر اور کورنگی کے شہریوں کی جانب سے کے الیکٹرک کے زائد بلنگ کے خلاف دی جانے والی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے کہی۔
محمد یامین نے کہا کہ شہریوں کو درپیش زائد بلنگ کا مسئلہ انتہائی شدت اختیار کرگیا ہے جس کے باعث کے الیکٹرک کے خلاف زائد بلنگ سے متعلق درخواستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی محتسب ریجنل آفس کے ایڈوائزر محمد یامین کو درخواست گذار سید شاکر علی نے بتایا کہ وہ صرف 30گز کے مکان میں رہتا ہے لیکن بجلی کی رقم دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ کسی بڑے بنگلے کا بل ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.