سچ کی گواہی آسمانوں سے اتر تی ہے، اﷲ تعالیٰ نے ہمیں پہلے بھی رسوا ہونے نہیں دیا تھا، آئندہ بھی نہیں ہونے دیگا، رؤف صدیقی
جمعرات 12 مئی 2016 19:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء)انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں سابق صوبائی وزیرِ داخلہ و صنعت و تجارت رؤف صدیقی کے مقدمے کی سماعت 16 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ اس موقع پر رؤف صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خلاف جھوٹے، بے بنیاد، لغو اور مضحکہ خیز مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ ہم جب جب عدالتوں میں پیش ہوئے ہم نے یہ محسوس کیا ہے کہ ان مقدمات کا مذاق ہی اڑایا جا رہا ہے۔
جب تک یہ مقدمات چلتے رہیں گے، ان مقدمات کا مذاق ہی بنتا رہے گا۔ ہم کو تماشا بنانے والے خود تماشا بن جائیں گے، انشأاﷲ۔ ہماری بنیاد سچائی پر قائم ہے۔ پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کیلئے ہم عدلیہ اور قانون کو مسیحا کا درجہ دیتے ہیں۔ عدالتوں سے سستا اور فوری انصاف فراہم ہوتا رہے گا تو نہ دہشتگردی ہوگی، نہ کرپشن ہوگی ، نہ لوٹ مار ہوگی اور نہ ہی کوئی مجرم پیدا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.