سرینا ولیمز اور سوتیلانا کزنٹسوا اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
جمعہ 13 مئی 2016 12:12
روم ۔ 13 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مئی۔2016ء) امریکہ کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور روس کی سوتیلانا کزنٹسوا اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں جبکہ میک ہالے، تمیا بابوس اور کلارا سواریز ناوارو شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔
(جاری ہے)
اٹلی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میچ میں امریکہ کی سرینا ولیمز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ہم وطن میک ہالے کو سٹریٹ سیٹس میں 7-6(9-7) اور 6-1 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔
روس کی سوتیلانا کزنٹسوا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلوی ڈاریا گاوریلووا کو 6-2، 2-6 اور 6-3 سے سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، دوسرے راؤنڈ کے دیگر میچوں میں رومانیہ کی کامیلایا بیگ، جاپان کی میساکی ڈوئی، سوئس تمیا باسنذکی، سپین کی گاربین موگوروزا اور امریکہ کی میڈیسن کیزاٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں جیت کر ایونٹ کے ٹاپ ایٹ میں پہنچ گئیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.