آثار قدیمہ کی حفاظت صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، محمود خان
ڈائریکٹریٹ آف آرکیالوجی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں شروع 70 سے زائد قومی و بین الاقوامی محققین اور ماہرین کی شرکت
جمعہ 13 مئی 2016 21:36
اسلام آباد، پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) یہ صو بہ تا ریخی ا ٓثار قدیمہ اور عمار ات و جگہو ں کی وجہ سے کا فی اہم ہے جہاں پر صد یو ں پر انی آثار مو جو د ہے ان کا کہنا تھا کہ ایک جا مع حکمت عملی کے تحت صو بے بھر میں تار یخی و ر ثے کے تحفظ کے ا قدا مات کئے جارہے ہیں ا س کے علاوہ آثار قدیمہ او ر تار یخی مقا مات کو جد ید طر یقوں محفو ظ وبہتر بنا نے کے حو الے سے کام تیز ی سے جا ری ہے اس موقع پر انھو ں نے خیبر پختو نخوا میں نئے ا ٓثار کے در یا فت کے حوا لے سے بھی کا نفر نس کے شر کا ء کو ا ٓگاہ کیا۔
کانفرنس کا افتتاح جمہوریہ کوریا کے سفیر برائے پاکستان جونگ ہوان سونگ اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے آثار قدیمہ ، کھیل وامور نوجوانان محمود خان نے مشترکہ طور پر کیا ، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے اطلاعات ،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ کھیل ، سیاحت ، آرکیالوجی و میوزیم خیبرپختونخوا طارق خان ، منیجنگ ڈائریکٹر ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان ،جنرل منیجر ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا ، ڈائریکٹر آرکیالوجی خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد، کانفرنس سیکرٹری ،حبیب اللہ خٹک،مقامی اور بین الاقومی ممالک کے عہدیداران جن میں امریکہ ، جرمنی ، اٹلی ، کوریا اور افغانستان سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں ،کو ریا کے سفیرجوہن سنگ نے اپنے خطا ب کے دور ان کہا ہے کہ پا کستا ن اور کور یا کے در میا ن کا فی تاریخی ، ثقافتی ، سفار تی و تجارتی تعلقا ت استوار ہے انھو ں کہا ہے کہ تار یخی و ثقا فتی رو ابط کے فر وغ سے دونو ں مما لک کے ما بین تعلقات کو مزید و سعت ملی گی انکا مزید کہنا تھا اس ضمن میں مذکورہ کا نفرنس ا س سلسلے میں کافی معا ون ثا بت ہو گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.