3سالوں کے بقایاجات جمع کروانے کے مطالبے کے مسئلے کے حل کیلئے مسلسل رابطے میں ہیں، سراج قاسم تیلی
تاجروصنعتکار برادری کی امنگوں کے مطابق مسئلے کے حل کیلئے پُرامید ہے،چیئرمین بزنس مین گروپ
جمعہ 13 مئی 2016 22:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء)بزنس مین گروپ کے رہنماوٴں اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران نے کہا ہے کہ کے سی سی آئی ای او بی آئی کی جانب سے نظرثانی شرح کے مطابق گزشتہ 3سالوں کے بقایاجا ت جمع کروانے کے اچانک مطالبے کے مسئلے کے حل کیلئے متعلقہ اتھارٹی سے مسلسل رابطے میں ہے اور تاجروصنعتکار برادری کی امنگوں کے مطابق اس مسئلے کے حل کیلئے پُرامید ہے۔
بزنس مین گروپ کے چیئرمین و سابق صدر کے سی سی آئی سراج قاسم تیلی، وائس چیئرمینز بی ایم جی و سابق صدور کے سی سی آئی طاہر خالق، زبیر موتی والا،ہارون فاروقی،انجم نثار، کے سی سی آئی کے صدر یونس محمد بشیر،سینئر نائب صدر ضیا احمد خان، نائب صدر محمد نعیم شریف نے کہاکہ تاجرو صنعتکاربرادری خود کو مقدموں میں الجھانے کے بجائے اپریل2016سے نظرثانی شرح کے مطابق اپنے واجبات جمع کروانا شروع کر دیں تاکہ مزید کسی پیچیدگیوں اور قانونی کارروائی سے بچا جاسکے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.