قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جسمانی تربیت کیلئے بوٹ کیمپ آج سے ایبٹ آباد میں پاک فوج کی زیر نگرانی شروع ہو گا
میاں محمد ندیم ہفتہ 14 مئی 2016 10:11
ایبٹ آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء) قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جسمانی تربیت کیلئے بوٹ کیمپ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول(PMA)میں پاک فوج کی زیر نگرانی آج سے شروع ہو گا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاک فوج کے زیر نگرانی فٹنس ٹیسٹ سے گزرنا ہوگا اور اس حوالے سے تما م کھلاڑی آج رات تک ایبٹ آبا پہنچ جائیں گے جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کھلاڑی زوہیب خان اور جنید خان بوٹ کیمپ میں شرکت کیلئے ایبٹ آباد پہنچ گئے ہیں۔
پاک فوج کی زیر نگرانی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس کیلئے بوٹ کیمپ کاکول میں دو ہفتے تک جاری رہے گا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں مصباح الحق شریک نہیں ہوسکے تھے کیونکہ وہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجودتھے جبکہ ذرائع کا کہناہے کہ وہ کاکول میں فٹنس کیمپ میں شرکت کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.