بین ا یفلک کی نئی ایکشن تھرلر فلم’دی اکاوٴنٹنٹ‘کا پہلا ٹریلرریلیز کردیا گیا
ہفتہ 14 مئی 2016 18:36
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) ہالی ووڈ کے نامور اداکار بین ایفلک کی نئی ایکشن تھرلر فلم’دی اکاونٹنٹ‘کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے،تھرلر ڈرامہ فلم رواں سال 14اکتوبر کو وارنر بروس پکچرز کے تحت نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
(جاری ہے)
ہدایتکارگیون او کونر کی سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے اکاوٴنٹنٹ کے گرد گھوم رہی ہے، جو جرائم پیشہ افراد کے اکاوٴنٹس کی دیکھ بھال کرتا ہے اور ایک دن خود بھی بڑی مشکل میں پھنس جاتا ہے۔
مارک ولیئمز اورہاول ٹیلر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں معروف ہالی ووڈ اداکار بین ایفلک مرکزی کردار میں جلوہ گر ہو رہے ہیں جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں اینا کینڈرک ، جے کے سائمنز، جان برنتھل،جیفری ٹیمبراورجان لیتھگواہم کرداروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
-
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
-
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.