محمد عامر کو آئندہ ہفتے برطانیہ کا ویزا ملنے کا امکان
محمد عامر کی تمام تر دستاویزات مکمل ہیں اور لیٹر موصول ہونے کے بعد ویزا درخواست سوموار کو بھیج دی جائے گی
ہفتہ 14 مئی 2016 20:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بالر محمد عامر کے انگلینڈ کیلئے ویزے کی درخواست پیر کو دینے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب ہونے والے بیشتر قومی کرکٹرز کے ویزوں کی درخواست دے دی ہے لیکن بورڈ سپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ محمد عامر کی درخواست معمول کے مطابق جمع نہیں کرائی گئی کیونکہ قوی امکان تھا کہ ان کی درخواست رد کر دی جاتی۔
پی سی بی نے خصوصی کیس تیار کر کے انگلش کرکٹ بورڈ اور برطانوی سفارت خانے سے بات چیت کی ہے اب بورڈ کو ای سی بی کی جانب سے محمد عامر کیلئے این او سی کا انتظار ہے محمد عامر کی تمام تر دستاویزات مکمل ہیں اور لیٹر موصول ہونے کے بعد ویزا درخواست سوموار کو بھیج دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.