کرپشن کے سنگین الزامات کے باعث ارجنٹائن کی سابق صرر کرسٹینا کیرشنر کے اثاثوں کو منجمد کردیا گیا
اتوار 15 مئی 2016 13:27
ارجنٹینا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مئی۔2016ء) کرپشن کے سنگین الزامات کے باعث ارجنٹائن کی سابق صرر کرسٹینا کیرشنر کے اثاثوں کو منجمد کردیا گیا سابق صدر پر سینٹرل بینک کے زرمبادلہ میں خرد برد کا الزام عائد ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن کی سپریم کورٹ کے جج کلاڈیو بوناڈیو نے سابقہ صدر، وزیر معیشت، مرکزی بینک کے صدر سمیت بارہ افراد پر خرد برد کے الزام کے تحت ان کے اثاثوں کو منجمد کرکے تحقیقات کا حکم دیا۔
کرسٹیناکیرشنر دو ہزار سات سے دو ہزار پندرہ تک صدر کے عہدے پر فائز رہیں۔۔ سابقہ صدر پر مرکزی بینک سے سستا ڈالر فروخت کر کے مانیٹری اتھارٹی کو نقصان پہچانے کا الزام ہے سابق صدر کو خردبرد کے مقدمے سمیت ایک اور مقدمے کاسامنا ہے جس میں ان پر خاندان کی جائیداد میں غبن کرنے کا الزام بھی شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حاجی سے نسک کارڈ گم ہونے پر بھاری جرمانہ ہوگا، حکومت کی وارننگ
-
بھارتی جمہوریت کواقلیتوں سے نہیں، اکثریتی طبقے کے ظالمانہ رویے سے خطرہ ہے، مورخ ایشوری کمار
-
وارنٹ گرفتاری کے اجرا پرجوبائیڈن سے نیتن یاہو مایوس
-
جوبائیڈن کو فلسطینی حامیوں کے شرم کروکے نعروں کا سامنا
-
برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا لیک، ہیکرز نے فروخت کیلئے پیش کردیا
-
ضوابط کی خلاف ورزی اور بغیر پرمٹ حج کی ادائیگی پر سزاؤں کا نفاذ
-
گزشتہ ہفتے 78لاکھ سے زائد نمازیوں نے مسجد نبویﷺ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری
-
متحدہ عرب امارات، پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی
-
امارات،ملازمین کے لئے دوپہر ساڑے بارہ سے تین بجے تک وقفے کا اعلان
-
چین کے شہر ناگقو میں5.9 شدت کا زلزلہ
-
ایک کلو سونا بڑی آنت میں چھپا کر اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار
-
سنگاپور،ڈاکٹر کی نااہلی سے نوجوان مرادنگی کھو بیٹھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.