بنگلہ دیش ، ہم جنس پرستوں کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں انتہا پسند مسلمان گرفتار
اتوار 15 مئی 2016 14:47
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2016ء ) بنگلہ دیش کی پولیس نے ہم جنس پرستوں کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں ایک انتہا پسند مسلمان کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی پولیس نے ایک انتہا پسند مسلمان کو اِس شبے میں گرفتار کیا ہے کہ وہ دو ہم جنس پرستوں کے قتل میں ملوث ہو سکتا ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ ماہ ڈھاکا کے ایک اپارٹمنٹ میں سلہاز منان اور تنوئے موجمدار نامی ہم جنس پرستوں کو چھ افراد نے چاقو کا وار کرتے ہوئے قتل کر ڈالا تھا۔
پولیس نے گرفتار ہونے والے انتہا پسند مسلمان کا نام شریف الاسلام شہاب بتایا ہے۔ ڈھاکا پولیس کے ترجمان معروف حسین سردار نے رپورٹرز کو بتایا کہ دو ہم جنس پرستوں کے قتل میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سردار کے مطابق گرفتار ہونے والا انتہا پسند گروپ انصار اللہ بنگلہ ٹیم کا رکن ہے۔ دونوں ہم جنس پرست امریکا کے انٹرنیشنل امدادی ادارے کے ملازم تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.